رمضان کی 27ویں شب کھلے آسمان تلے یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لو ! قرض اگر 5کروڑ بھی ہو تو یوں اترے گا کہ پتہ بھی نہیں چلے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رات کو کھلے آسمان تلے یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لو ! قرض اگر 5کروڑ بھی ہو تو یوں اترے گا کہ پتہ بھی نہیں چلے گا ،،،اس تحریر میں ایک بہت ہی طاقتور وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے یہ وظیفہ لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے جس شخص نے بھی یہ عمل کیا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور اس وظیفہ کی برکت سے اس کی تمام حاجات پوری ہو گئیں جس کا جو بھی مقصد تھا وہ اسے حاصل ہوگیا اس قرآنی عمل سے آپ کو کامیابی لازمی حاصل ہوگی یہ عمل آپ کسی بھی حاجت کے لئے کرسکتے ہیں خاص کر وہ لوگ جو مالی مشکلات کا شکار ہیں رزق کی تنگی سے پریشان ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ راتوں رات امیر ہوجائیں گے جو لوگ کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں یا انہیں نوکری نہیں مل رہی یا وہ کاروبار کرنے کا سوچ رہے ہیں تووہ لوگ یہ عمل ضرور کریں انشاء اللہ تمام مشکلات اور پریشانیاں دور ہوجائیں گی

اب اس وظیفہ کا طریقہ کار ذہن نشین کر لیجئے ۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے رات کو عشاء کی نماز کے بعد کھلے آسمان تلے بیٹھ کر یہ عمل کرنا ہے یعنی گھر کے اس حصے کا انتخاب کریں جہاں چھت یا کوئی درخت وغیرہ نہ ہو صحن ہو یا چھت ہو جہاں کھلا آسمان ہو وہاں بیٹھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے وظیفہ کے شروع اور آخر میں آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی یعنی نماز والا درودِ پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے پانچ سو مرتبہ یہ مختصر کلمات پڑھنے ہیں وہ کلمات یہ ہیں یَامُسَبِّبَ الاَسْبَاب اس کے بعد اللہ کریم سے رورو کر دعا کریں آپ کی جو بھی مشکل ہوگی جو بھی حاجت ہوگی جتنے بھی مالی مسائل ہوں گے جتنا بھی قرض ہوگا تمام حاجات پوری ہوجائیں گی جس مقصد کے لئے بھی یہ عمل کیا جائے گا اللہ کے فضل و کرم سے ضرور پورا ہو گا ۔بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَامُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ یَامُفَتِّحَ الْاَبْوَابِ وَیَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَیَاخَالِقَ الْاَبْصَارِ وَیَادَلِیْلَ الْمُتَحَیِّرِیْنَ اَرْشِدْنِیْ وَیَاغَیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ اَغْثِنِیْ تَوَکَّلْتُ عَلَیْکَ یَارَبِّ اُفْوِّضُ اَمْرِیْ اِلَیْکَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ بِحَقِّ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ترجمہ: اے مسبب الاسباب اے دروازے کھولنے والے اے دلوں کو پلٹنے والے،

اے بینائی کو پیدا کرنے والے اے متحیرین کے دلیل مجھے ہدایت دے دے اور اے لاچاروں کے مددگار میری مدد فرما۔ اے رب میں تجھ پر توکل کرتا ہوں اپنے معاملے کو تیرے سپرد کرتا ہوں لاحول ولا قوّة… تیری عبادت اور تیری مدد کا آسرا ہے۔جس شخص کا روزگار، ملازمت یا ذریعہ معاش نہ ہو نہایت مجرب عمل ہے ۔درج ذیل دعا بہت مجرب ہے انشاء اﷲ اس کا اثر جلد ہی معلوم ہوگا، عشاء اور فجر کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھنی چاہیے : اَللّٰھُمَّ کَمَا صُفْتَ وَجْھِیْ عَنِ السُّجُوْدِ لِغَیْرِکَ فَھُنْ وَجْھِیْ عَنِ الْمَسْئَلَةِ لِغَیْرِکَ۔ترجمہ: اے اﷲ جیسے تونے میرے چہرے کو اپنے علاوہ کسی اور کے سامنے سجدہ کرنے سے بچائے رکھا۔ تو میرے چہرے کو کسی اور کے سامنے سوال کرنے سے محفوظ فرما۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Comments are closed.