قرآن کا یہ لفظ اسم اعظم ہے ، جس نے رات کو ایک بار پڑھ لیا سمجھو اس نے پورے سال کا رزق جمع کرلیا

سورۃالاخلاص بڑی برکتوں والی شان والی رحمت والی سورت ہے ۔ ا س سورت میں ایک لفظ ہے اللہ الصمد ہے ۔اس لفظ میں بڑی طاقت، بڑا سرور ،بڑی برکت ہے۔ یہ لفظ رزق میں اضافہ کے لئے بڑا بہترین ہے اگر آپ روزانہ صبح اٹھ کر کوشش کریں کم ازکم کوشش کریں تین سو بار اللہ صمد، اللہ صمد پڑھیں۔ رب العالمین آپ پر اپنے رزق کے خزانوں کے دروازے کھول دیں گے۔ جو بندہ تین سو بار دن میں اللہ الصمد پڑتا ہے کائنات کا رب اسے حلال رزق ا ور بےتحاشا رزق عطاء فرماتا ہے

اس لفظ کی برکت سے اللّه بارش کی طرح اس بندے پر رزق کی برسات فرماتے ہیں۔ یہ بڑا بہترین لفظ ہے زیادہ سے زیادہ کوشش کریں صبح اٹھ کر جتنی بار ہو سکے اسکو پڑھیں ۔ اس کے بعد اللہ سے رزق کے لیے دعا مانگیں ۔ یقین مانے چند ہفتے کے اس عمل کو مستقل مزاجی کے ساتھ اگر آپ نے کرلیا تو یقین مانے آپ کے تمام رزق کے مسائل حل ہو جائیں گے بلکہ آپ کی نسلوں کے روز کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو کرے ان شاء اللہ اس کے فائدے آپ کو زندگی میں ضرور ملیں گے اور رزق کا ہر قسم کا مسئلہ ضرور حل ہوگا ۔اللہ رب العالمین سے دعا ہے، ان تمام بھائیوں اور بہنوں کے لئے جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور ہوں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.