رمضان کے آخر میں یا ودودُ کا وظیفہ ! ہر حاجت پوری ، رزق میں بے پناہ اضافہ ، کر کے دیکھو

ایک بہت ہی بابرکت اور ایک بہت خاص عمل کے ساتھ آ پ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ ! آج کے اس وظیفے میں ماہ رمضان کے حوالے سے ایک بہت ہی خاص اور پاور فل عمل اوررز ق کے بارے میں آپ کی خدمت میں حاضرہوئے ہیں۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق میں ، کاوربا ر میں بہت زیادہ اضافہ ہوگا۔

خصو ص بالخصوص جو کاروبار ی حضرات ہیں۔ وہ یہ وظیفہ روزانہ کریں۔ افطار سے پانچ منٹ قبل انشاءاللہ ! کاروبار میں اتنا زیادہ اضافہ ہوگا کہ وہ خود بھی حیران ہو جائیں گے۔ پہلے اتنا زیادہ کاروبارمیں اضافہ نہیں ہورہا تھا۔ لیکن اب یہ عمل کرنے سے خصوصاً ماہ رمضان کی برکت سے بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہے۔ آپ نےیہ عمل روزانہ کرنا ہے۔ افطار سے پانچ قبل کرنا ہے۔ افطار سے پانچ منٹ قبل سے مرا د یہ ہے کہ تھوڑا وقت پہلے ۔ آپ بے شک آپ افطار سے دس منٹ پہلے عمل کرلیں۔ پندرہ منٹ پہلے یہ عمل کر لیں۔ کیونکہ وہ وقت جو ہوتا ہے افطار سے کم ازکم پندرہ منٹ جو پہلے وقت ہوتا ہے

اس وقت کےاندر جو بھی انسان دعا مانگتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتے ہیں۔ اس لیے افطار پر کوشش کریں کہ دس منٹ یا پندرہ منٹ پہلے اس عمل کو ضرور کریں۔ انشاءاللہ ! اس عمل سے آپ کو بہت جلد فائدہ حاصل ہوگا۔ ایک مرتبہ حضور اکرمﷺ کی بارگاہ میں درودپاک پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ کو وظیفے کےبارے میں بتاتے ہیں۔ یہ وظیفہ رمضان المبارک شریف کے جو دن رہ گئے ہیں۔ روزانہ افطار سے پہلے کرنا ہے۔ آپ لوگوں باوضو حالت میں اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ یہ تین تین مرتبہ پڑھنا ہے۔

اور درمیان کے اندر ” یا ودود” یہ آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھ لیناہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھ کر انشاءاللہ! سحری سے پہلے پہلے آپ کی سخت سے سخت حاجت ، بڑے سے بڑے مقصد انشاءاللہ پورا ہوجائےگا۔ آ پ نے یہ عمل روزانہ افطار سے پہلے کرنا ہے ۔ اس کو روٹین بنا لیں۔ تاکہ رمضان لمبارک میں جو مبارک دن باقی رہ گئے ہیں۔ کوئی بھی دن ضائع نہ ہو۔ خود بھی عمل کریں۔ اور اپنے گھر والوں کو بھی اس عمل پر تلقین کر یں۔ اللہ کی ذات ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Sharing is caring!

Comments are closed.