جہاں جائو گے سب بے پناہ عزت کریں گے ، رمضان کی کسی بھی جمعرات عصر سے پہلے یہ چھوٹا سا عمل کریں

رمضان شریف کا پیار اپیارا مہینہ آگیا ہے۔ اور اس مہینے کے پہلے دن اگر آپ اسکا عمل کرلیں گے ۔ اللہ کے فضل وکر م سے آپکو ہر طر ف سے کامیابی و کامرانی ، تسخیر کا عمل ، رزق میں بے برکتی سے بچائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے تمام معاملات میں آپ کی مدد فرمائے گا۔ رزق کے معاملا ت میں ، ناکامی کی صورت میں کامیابی عطافرمائے گا۔ اس کے علاوہ تسخیر یعنی لوگ آپ کی عزت کریں گے ۔ لوگوں کے دل میں آپکی محبت بڑھے گی۔

یہ تو ایک محبت کے لیے یعنی تسخیر لوگوں کے اوپر رعب ہوگا ۔لوگ آپ کی عزت کریں گے ۔ لو گ آپ کو عزت سے نوازیں گے۔ اگر آپ عزت ، شہرت، دولت ، کامیابی ،ترقی چاہتےہیں۔ تو رمضان المبار ک کے پہلے دن سے سات دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ آپ کو انشاءاللہ یہ چاروں چیزیں ضرور ہوجائیں گی۔ تسخیر، کامیابی، ترقی ، دولت میں اضافہ یہ تمام چیزیں آپ کو انشاءاللہ سات دن کے عمل سے حاصل ہوجائے گا اورپورا سال اس کے فیو ض وبرکات آپ کو نصیب ہوتے رہیں گے ۔

آپ کو عمل بتاتے ہیں۔ آپ کا کام عمل کو کرنا ہے اور ہمارا کام عمل کو بتانا ہے۔ اللہ پر یقین ہو کر کریں انشاءاللہ آپ کو کامیابی نصیب ہوگی۔ اس عمل میں یہ کرنا ہے کہ جب چاند نکلے تو چاند کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوجانا ہے۔ پہلے باوضو ہوجائیں ۔ اچھی طرح وضو کرلیں۔ جب آپ چاند کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوجائیں ۔ تو اول وآخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ توآپ نے یہ کلمات ” یا میکائیل یا سرافیل یا ستار یا غفار” کو سات مرتبہ پڑھنے ہیں۔

انشاءاللہ آپ کو اسکی برکت ایسے نصیب ہوگی۔ کہ آپ رزق کا گمان ہی نہیں کرسکتے۔ اور آپ یا درکھیں۔کہ جب نیا چاند ہو تو اگر نیا چاند پریا ہرنئے چاند پر عمل کرلیں گے ۔ تو آپ کو اس کی مزید فیوض و برکات نصیب ہوں گے۔ ان کلمات کو سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب یہ عمل پڑھ لیں۔ تو آپ کا عمل ہوجائے گا ۔ تو انشاءاللہ پورے رمضان آپ کو اس کے فیوض وبرکا ت نصیب ہوں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.