جو لوگ گرمیوں میں کھیرا کھانا پسند نہیں کر تے وہ نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان سن لیں

کھیرا ایک مفید سبزی ہے اس کی کئی اقسام ہیں جن کا رنگ عموماً سبز ہو تا ہے اس کا آبائی وطن ہندوستان ہے یہ مغربی ایشیاء میں تین ہزار سال سے زیادہ عرصے سے کاشت کیا جا رہا ہے کھیرا ایک بیل دار پودے والی سبزی ہے اس کی بیل یا تو زمین پر پڑی رہتی ہے یا اس کے پاس پودوں پر چڑھ جا تی ہے یہ اکثر ممالک میں بڑے شوق سے کھا یا جا تا ہے جس کا استعمال عام طور پر سالاد کے طور پر کیا جا تا ہے کھیرے کا شمار عام سبزیوں میں ہوتا ہے۔

لیکن اگر اس کے فوائد کو دیکھا جائے تو اسکے فوائد اس کو خاص بنا دیتے ہیں آج ہم آپ کو کھیرا کھانے کے چند خاص فوائد بتانے جا رہے ہیں کھیرا وہ سبزی ہے جو پورا سال میسر ہو تی ہے اور پورا سال اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن گرمی میں اس کا استعمال خاص طورپر کر نا چاہیے کھیرے کے فوائد کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے ہمارے پیارے آقاﷺ نے کھیرا کس طرح نوش فر ما یا اس حوالے سے آپ کو مکمل تفصیل بتائی جا ئے گی یہ تفصیل جاننے کے لیے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا ۔ ہم آپ کو تفصیل بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے۔

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپکو۔ کھیرا سالاد کا لازمی جز سمجھا جا تا ہے بلکہ سالاد کے طور پر ہی استعمال ہو تا ہے یہ سال کے بارہ مہینے ہر موسم میں سبزی کی دکا ن سے با آسانی خریدا جا سکتا ہے یاد رہے کہ بعض لوگ اسے سبزی کی بجائے پھل کہنے کو ترجیح دیتے ہیں آپ کے خیال میں اسے سبزی کہنا چاہیے یا پھل؟ اگر پھل کی تعریف دیکھی جا ئے تو پھل کی تعریف یہ ہے کہ یہ پھول سے پیدا ہوتا ہے اور اس کے پودے کے بیج ہو تے ہیں تو اس تعریف پر پورا اترتا ہوا پھل بھی کہلا سکتا ہے اور اب یہ پھل ہے۔

یا سبزی اس بحث کو نظر اندا ز کر تے ہیں اور اس کے فوائد بتاتے ہیں اگر آپ کھیرا کھانے کے بے انتہا فوائد جان لیں تو انشاء اللہ آپ کھیرے کو اپنے معمول کا حصہ بنا لیں اس کے لیے ضروری ہے کہ میری ان باتوں کو غور سے سنا جا ئے یاد رہے کہ کھیرے کے اندر معدنیات وافر مقدار میں موجود ہوتی ہیں ماہرین کے مطابق کیلشیم فولاد زنک میگنیشیم بی تھری بی سکس او ر فولک ایسڈ موجود ہو تا ہے یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ پانی کےبغیر انسان کا گزارا نہیں ہے پانی جسم کی صفائی با ہر سے بھی کر تا ہے اور اندر سے بھی۔ یہ پورے جسم کے لیے بہترین ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.