یا ودود کو چینی پر اس طرح دم کر یں اور شوہر کو کھلا دیں ، پوری زندگی جی جی کر تا پھرے گا

میری پیاری ماں بہنوں آج میں آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آیا ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کی ازدواجی زندگی میں بہت ہی بہار آنے والی ہے جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں اور یہ بات میں خصوصاً اپنی ماں بہنوں کے لیے کر رہا ہوں ان ماں بہنو ں کے لیے کر رہا ہوں جو شادی شدہ ہیں

اور اپنی ازدواجی زندگی سے بہت پریشان ہیں ہر گھر میں کوئی نہ کوئی مسئلہ مسائل شادی کےبعد ہو ہی جاتے ہیں کبھی تو عورت بردداشت کر رہی ہوتی ہے کبھی تو مرد بردداشت کر رہا ہوتا ہے مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ اس مسئلے کو کوئی نہ کوئی حل نہیں ہے۔ حل ہے بالکل ہے بس اس وظیفے کو کرنے کی دیر ہے انشاء اللہ آپ کی جو ازدواجی زندگی ہے اس میں بہت ہی زیادہ سکون آجائے گا آپ خوشحال ہو جائیں گی بس اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ کر نا ہوگا تبھی اس وظیفے میں کامیابی حاصل کر پائیں گی۔ ہر عورت اپنے گھر میں پریشان ہے اپنے شوہر کی وجہ

سے اس کا شوہر اس کو ٹھیک سے ٹائم نہیں دیتا اور شوہر کا اپنی بیوی کو ٹھیک سے ٹائم نہ دینا اس بات کی طرف نشاندہی ہے کہ اس کو اپنی بیوی سے کوئی لگاؤ نہیں ہے وہ ررہنا ہی نہیں چاہتا تھا اپنی بیو ی کے ساتھ بس زبردستی اس کا رشتہ اس سے کر دیا گیا یا یہ بھی بات ہو سکتی ہے کہ اس کی اپنی بیوی میں کوئی دلچسپی ہی نہ ہو ۔ اس قسم کی بہت سی باتیں ہو جاتی ہیں مگر یہ تمام باتیں جو بھی ہیں جس قسم کی بھی ہیں تو خواتین کے لیے پریشان کن باتیں کیو نکہ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری ماں بیٹیاں پریشان ہو ں یا انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی لاحق ہو۔ تو اسی لیے ہی ہم آ ئے ہیں ایک ایسا وظیفہ لے کر کہ جس کو کرنے سے آپ کے یہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ یا ودود کا چینی سے کرنے والا ایک پاور فل عمل لے کر آیا ہوں۔ جو اپنے شوہروں کے لیے کر یں گی وہ بہت ہی اچھے ہو جائیں گے یعنی کہ وہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہت ہی اچھے ہو جائیں گے۔

ان کا رویہ بہت ہی اچھا ہو جائے گا۔ وہ محبت اور پیار سے پیش آتے رہیں گے۔ اور ہر قسم کی جو پریشانی ہے ازدواجی زندگی کو لے کر وہ بھی ختم ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ جمعرات کے دن کر نا ہے۔ بعد نمازِ عشاء کے بعد فجر کی اذان سے پہلے کسی بھی وقت کر سکتی ہیں یعنی رات کسی بھی وقت کر سکتی ہیں نمازِ عشاء کے بعد اور فجر کی اذان سے پہلے ۔ کر نا یہ ہے جس طرح نماز میں بیٹھتی ہیں اس طرح بیٹھیں اور اس وظیفے کو اپنے شوہر کا نام لیتے لیتے پڑ ھیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.