150کلو کی اداکارہ نے یہ آسان سا نسخہ استعمال کیا اور اب وہ 53کلو کی ہیں ، سستا سا گھریلو نسخہ

لاہور (ویب ڈیسک) موٹاپا سو بیماریوں کی جڑ ہے اور موجودہ دور میں انسانوں کا ایک عمومی مسئلہ ہے ، موٹاپا کوئی خوبی نہیں بلکہ یہ ایک مرض ہے جس کا شکار سبھی لوگ اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں ، ذیل میں ہم چند ایسے شاندار طریقے بیان کریں گے جوپوری دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ استعمال کرتے ہیں اور یہ فارمولے کارگر اور فائدہ مند بھی ہیں ۔ (1) سب سے پہلے ذکر آتا ہے کپاس کے چھوٹے چھوٹے گولے چبانے کا : آپ سے گزارش ہے کہ یہ فارمولا غور سے پڑھ کر اسے احتیاط سے استعمال کریں، ڈائٹنگ کے دوران اس طریقہ میں کاٹن یعنی کپاس کی چھوٹی چھوٹی گولیوں کو اپنے پسندیدہ جوس میں ڈبو کر چیونگم کی طرح تھوڑی دیر کے لیے چبایا جاتا ہے ، اس طرح سے بھوکے رہ کر کمزوری سے بھی بچا جاسکتا ہے اور جسم کو لازمی غذائی اجزا کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں آتی ۔
(2) ٹیپ ورم ڈائیٹ : آج کل میڈیکل اسٹورز سے ایسی گولیاں مل جاتی ہیں جو آپ کے جسم کی پرورش کرنے والے ہارمونز کو کام کرنے سے روک دیتی ہیں، چنانچہ یہ بھی دنیا کے مختلف ممالک میں موٹاپے سے نجات کا آسان ترین طریقہ تصور کیا جاتا ہے ۔(3) باپ فارمولا : اس طریقہ کو وزن کم کرنے کا موثر ترین طریقہ کہا جاتا ہے اور شاید یہ ڈائٹنگ کی شدید ترین شکل ہے جس میں 10 دنوں کے دورانیہ کے لیے منہ سے کچھ بھی کھانا پینا منع ہوتا ہے ، البتہ ناک کی نالی کے ذریعے مجوزہ خوراک براہ راست معدے میں داخل کی جاتی ہے ۔ (4) 48 گھنٹوں کے لیے لیموں پانی کے علاوہ کچھ بھی نہ کھانے پینے کا فارمولا بھی ڈائٹنگ اور وزن کم کرنے کا ایک شاندار طریقہ ہے (5) بچوں والی خوراک کا استعمال : چند روز کے لیے عام خوراک سے ہٹ کر صرف اور صرف بچوں کے کھانے کی نرم و نازک اور ہلکی پھلکی غذا ڈائٹنگ کے دوران کامیابی سے وزن کم کرنے کا موثر طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔(6) 10 روز کے لیے مائع خوراک کے علاوہ کچھ بھی نہ کھانے کا یہ ڈائٹنگ پلان زبردست نتائج دکھاتا ہے ۔مختلف اقسام کے آپ کے پسندیدہ جوس ، سبزیوں کا رس وغیرہ 10 روز کے لیے خوراک کے متبادل کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں اور جسم کی فالتو چربی ناقابل یقین تیزی سے ختم ہو جاتی ہے ۔ (7) ہالی وڈ ڈائیٹ : 48 گھنٹوں کے دورانیہ کے لیے جسم کو صرف اور صرف پھل یا پھلوں کے جوس کی غذا فراہم کرنے کو ہالی وڈ ڈائیٹ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ ہالی وڈ انڈسٹری کے کئی نامور نام وزن کم کرنے کے لیے یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں ۔ (8) اور آخر میں ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم کرنے کا شاندار اور آزمودہ طریقہ ، آپ مرد ہیں یا عورت ، جو مرضی کھائیے بس ہر کھانے کے بعد مناسب مقدار میں سیب کا سرکہ استمال کریں اور آپ کا وزن بہت کم وقت میں حیران کن حد تک کم ہو جائیگا ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.