شادی کی پہلی رات سے نہ گھبر ائیں، صرف یہ 3کام کریں

یہ تین کا م کر و ۔ اپنے بچوں کو نصیحت کراؤ۔ شادی کی رات سب سے پہلا کام دیکھو یہ آپ زندگی کی ایک نئی شروعات کرنے لگے ہو۔ جس کام کی بنیاد جیسی ہوگی اس کے اوپر کھڑی ہونے والی عمارت ویسی ہی ہو گی۔ تو شادی کی پہلی رات دونوں لوگ وضو کر کے نفعل پڑ ھو ۔ جو میاں ہے وہ امام بنے اور جو بیوی ہے وہ اپنے شوہر کے پیچھے کھڑی ہو۔ لمبا قرآن پڑ ھو۔ لمبا قرآن پڑ ھو۔ جتنا قرآن پڑھ سکتے ہو۔ قرآن کی تلاوت کرو۔ بیوی تمہاری پیچھے کھڑی ہو کر سنے اگر قرآن نہیں آتا قرآن ہاتھ میں پکڑ کر پڑ ھو۔ اس کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کے بعد خوب اللہ سے دعائیں کرو کہ اے اللہ میں نے اپنی زندگی میں جتنی کمیاں جتنی نیکیاں جتنے اچھے اعمال چھوڑے اللہ سارے معاف کر دے ۔

اور میں جتنے کاموں میں مبتلا رہا جانے میں یا انجانے میں جتنے گناہ میں نے کیے اللہ سارے معاف کر دے۔ اور اپنی بیوی سے عہد کر و کہ اس سے پہلے میری جیسی زندگی تھی ۔ میں اللہ سے توبہ کرتا ہوں اور آج سے عہد کرتا ہوں میری نئی زندگی پاکیزہ ہوگی میری سوچ پاکیزہ ہوگی میرا بدن پاکیزہ ہوگا اس کو میڈیکلی سمجھو۔ مرد کا جو ڈی این اے ہوتا اور جو عورت کا جو ڈی این اے ہوتا ہے وہ مل کر ایک نیا ڈی این اے بنا تے ہیں اب جیسا مرد کا ڈی این اے اس کے اندر جو کچھ بھرا ہوا ہے وہی اس کی اولاد میں جا نا ہے اور اگر اس میں برائی بھری ہوئی گناہ بھرے ہوئے گندگیاں بھری ہوئیں تو آگے کا سوچ لیجئے کہ کیا ہوگا آپ کے ساتھ۔ اور اگر وہ توبہ کر لے اللہ کے سامنے روئے اپنی بیوی کو بھی کہے جا آج سے پہلے جو کچھ ہوا۔

میں نے تجھے اللہ کے لیے معاف کیا ۔ آج سے عہد کر ۔ ہم کوئی ایسا عمل نہیں کریں گے کہ جس سے ہم ناراض ہوں اور پھر اس کے پیشانی کے بالوں کو پکڑو۔ اور پیارے پیغمبر جنابِ محمد ﷺ ایک دعا پڑ ھا کرتے تھے۔ وہ دعا موجود ہے۔ اس دعا کو پڑ ھو اس دعا کی برکت سے کیا ہوگا ان دونوں کے درمیان اگر کوئی بیماری تھی اس دعا کو پڑھنے سے وہ بیماری ختم ہو جائے گی وہ دعا موجود ہے۔ وہ دعا پڑ ھو۔ اور پھر پیارے پیغمبر جنابِ محمد ﷺ نے جو طریقہ بتا یا اس طریقے کے مطا بق اپنی بیوی سے صحبت کرو۔ انشاء اللہ آپ کی نئی زندگی کی ابتداء آپ کی نسلوں کے لیے خیر لے کر آ ئے گی۔ ہر عمل انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے تو اگر ہم حضور محمد ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اپنی شادی کی پہلی رات اپنے بتائے ہوئے حضور پاکﷺ کے طریقے کے مطابق صحبت کریں گے تو ہماری زندگی آ نےو الی زندگی ہمارے لیے آسان ہو گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.