شادی کے ٹھیک 7دن بعد ماں بیٹے کے کمرے میں گئی تو دیکھا کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ کیا شرمناک کام کر ہی تھی ؟ ماں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے ٹھیک 7دن بعد ماں بیٹے کے کمرے میں گئی تو دیکھا کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ کیا شرمناک کام کر ہی تھی ؟ ماں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔۔۔بھارتی ریاست بہار میں نئی نویلی دلہن نے شادی کے ایک ہفتے بعد ہی اپنے شوہر کو گلا کاٹ کر ق ت ل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیام جی شاہ کی گزشتہ اتوار (13 دسمبر) کو شادی ہوئی تھی۔ اس اتوار (20 دسمبر) کو صبح کے وقت جب دولہا کی ماں اسے جگانے گئی تو دیکھا کہ اس کا بیٹا خون میں لت پت ہے۔ خاتون نے بیٹے کی گلا کٹی لاش دیکھ کر شور کیا تو اسی دوران نئی نویلی دلہن کمرے سے نکل کر بھاگی تاہم اہلخانہ نے علاقہ مکینوں کی مدد سے دلہن کو پکڑ لیا۔ واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی جس نے پولیس کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ دلہن کے میکے والوں کو بھی واقعے کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔ دلہن نے یہ قدم کیوں اٹھایا، اس حوالے سے پولیس یا گھروالوں کو کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا، دلہن نے گرفتاری کے بعد سے ہی خاموشی اختیار کررکھی ہے اور پولیس کی کوششوں کے باوجود اس نے اپنی زبان نہیں کھولی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.