فوری 5لاکھ بھی چاہئیں تو مل جائیں گے ،چاہے قرض اتاریں چاہے اپنا کاروبار شروع کریں ، باکمال وظیفہ

آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جوکہ آپ نے نماز عشاء کے بعد کرنا ہے ۔اسی لیے کہ عشاء کی نماز کے بعد ٹائم کافی زیادہ ہوتا ہے ۔ دل جوئی کیساتھ یہ عمل کرنا ہے ۔ ایک ایک اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے اور ایک ہزار مرتبہ یا مجیبُ پڑھنا ہے ۔جب بھی آپ نے پڑھنا ہے آپ نے تلفظ کا خیال رکھتے ہوئے آسان سے پڑھنا ہے ۔او رجس کام کیلئے یہ وظیفہ کررہے ہیں

اس کام کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ وہ ہے اس کا عمل جو ہے پاورفل ہے ۔جو کام آپ کا پھنسا ہو ا ہو وہ نہ نکل رہا ہو۔وہ کام چند ہی لمحوں میں حل ہوجائیگا۔ آپ نے اس وظیفے کیلئے ایک جگہ بیٹھ کر یہ وظیفہ کرنا ہے ۔اللہ تعالیٰ کے کرم سے آپ کے بیٹھے بیٹھے کام پورا ہوجائیگا۔اگر شادی میں کوئی رکاوٹ ہے تو وظیفہ کی مدد سے حل ہوجائیگا۔اگر آپ کو دفتر میں پریشانی ہے تو آپ دفتر یہ معاملہ کریں آپکی دفتر میں پریشانی حل ہوجائیگی ۔ اپنے کاروباری حوالے سے کوئی پریشانی ہےتو کاروبار کے معاملات کو دل کے اندر حاضر جانتے ہوئے اس عمل کو کریں تو اس سے بھی یہ عمل ہوجائیگا۔اپنی نیتیں ٹھیک کریں کیونکہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔

اللہ تعالیٰ اپنے اس وظیفے کی مدد سے آپکی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔جب بھی کوئی وظیفہ کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے اکثر اوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے ۔ شکریہعام لوگوں کی زندگی میں جہاں جادو ٹونہ کا دخل بڑھ گیا ہے وہاں ہماری زندگی میں جنات کا عمل دخل بھی عام مسئلہ بن گیا ہے ۔مذہب سے دوری اور سماجی اخلاقی طور پر زوال کی جانب بڑھنے سے ہماری زندگیوں اور معاملات پر ہوائی اور ناری مخلوق کا قبضہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگ عاملوں سےرابطے کرتے ہیں۔قرآن و حدیث میں شر پسند شیطانی مخلوق سے پناہ کے لئے بے شمار ہدایات موجود ہیں ۔ایسے مسلمانوں کو جنہیں یہ شکایت ہو

اور جو سمجھتے ہوں کہ اچانک جنات کا ان سے سامنا ہوگیا ہے تو انہیں گھبرانے کی بجائے آیت الکرسی کا یہ عمل کرنا چاہئے ۔اس عمل سے پہلے لازم ہے کہ اس کو آیت الکرسی مکمل یاد ہو۔میرے مرشد گرامی اور انکے مرشدحضرت اخندزادہ مبارکؒ بھی سالکین کو شیطان و جنات سے حفاظت کے اذکار خاص طور آیت الکرسی پڑھنے کی ہدایت کرتے تھے ،جنات کے خطرہ کے پیش نظر آیت الکرسی کوا سطرح پڑھنا چاہئے کہ جب ولا یودہ حفظھما تک پہنچیں تو اسکو لگاتار ستر بار پڑھ لیں ،اس موقع پر اگر لاکھوں جنات بھی آپ پر حملہ آور ہوں گے تو اللہ کے حکم سے وہ بھاگ جائیں گے ۔ علاوہ ازیں جو لوگ تیسرا کلمہ بکثرت پڑھتے ہیں،انکی روحانی قوت اسقدر زیادہ ہوتی ہے کہ ان پر شیطانی حملے ناکام ہوجاتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *