مغرب کے بعد چھوٹی سی سورت پڑھ لیں، دولت کا ڈھیر لگ جائے گا

اللہ پاک کی رحمت سے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ایک اسی مقدس کتاب جو ہماری آخرت میں نجات کا باعث ہے۔ جو دنیاوی معاملات میں ہماری رہنما ہے۔ جس کا ہرایک لفظ روح کو پرسکون کرتا ہے۔جو دلوں کا سکون ہے دلوں میں اطمینان کا باعث ہے۔ یہ کتاب اچھائی اوربرائی کی تمیز بتاتی ہے ۔نیکی اوربدی میں فرق سیکھاتی ہے ۔جس پرعمل کر کےہم اللہ کے پسندیدہ بندوں میں ہم شامل ہو سکتے ہیں۔جو ہماری دین اور دنیا دونوں میں کامیابی کی ضامن ہے۔ اوراس میں ہمارے لیے ہدایت ہی ہدایت ہے۔اور وہ کتاب اللہ کی کتاب ہے قرآن کریم جس کو اللہ نے اپنے نبی ﷺ پر نازل کیا قرآن پاک کی ہر سورۃ مبارک کے الگ الگ فوائد ہیں۔ اور اگر ہم ان سورۃ مبارک کا ورد کریں گے تو نہ صرف ہماری آخرت سنورے گی بلکہ دنیا میں بھی بہت فائدہ حاصل ہو گا۔

ا اگر آپ سورۃ کوثر روزانہ ایک دفعہ پڑھیں گے۔ تو آپ کو بہت سارے فوائد اور فضائل ملیں گے۔ وہ فوائد کون کون سے ہیں ۔ سورہ کوثر قرآن پاک کی عظیم سورہ ہے اس کو قرآن پاک کی مختصر ترین سورہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے لیکن اپنے فوائد اور برکات کے لحاظ سے یہ بہت بھاری سورہ ہے یہ چھوٹی سی سورہ انتہائی کثیر فائدوں کی حامل ہے اگر آپ اپنے مال دولت مین اضافہ کرنے چاہتے ہیں۔ تو اپنے روز مرہ کے اخراجات کے جو پیسے آپ کے پاس ہوتے ہیں ۔ایک کپڑے کی چھوٹی سی پوٹلی بنالیں ۔اور وہ پیسے اس میں رکھا کریں روزانہ ایک بار وضو کر کے سورہ کوثر پڑھ کر اس پوٹلی پر دم کریں۔ حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں ۔اگر آج کی ہماری باتیں پسند آئی ہوں تو اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ لازم شیئر کریں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *