یہ نقش تعویذ گھر کے صحن میں لگا دیں۔ دولت آسمان پھاڑ کر تالے توڑ کر آپ کے گھر داخل ہو جا ئے گی۔

میں آج آپ کے لیے ایک ایسا زبردست وظیفہ لے کرآ یا ہوں کہ جس کی بر کت سے آپ کے جو مسئلے مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں گے یہ ایک ایسا تعویذ ہے جس کی مدد سے آپ کی ساری مشکلات حل ہو جا ئیں گی یہ تعویذ ہے ایسا تعویذ ہے کہا گر آپ اس کو اپنے گلے میں ڈال لیں۔ اپنے بازوؤں

پر باندھ لیں یا یہ تعویذ اپنے گلے پر نہ باندھیں گھر میں کسی جگہ بھی لگا دیں تو کیا کیا آپ کے دکھ دھلنے ہیں کہ آپ سوچ نہیں سکو گے یہ معمولی چیز نہیں ہے یہ تعویذ یہ دیکھیں میرے پاس ایک سو پچتر سال پرانی کتاب پڑی ہوئی ہے لوگ کہتے ہیں نا کہ تعویذات دیتے ہو میں نے خود عمل کیے ہو ئے ہیں۔ میرے باپ دادا ایک سو پچتر سال پرانی یہ کتاب ہے اور اتنا اس میں مواد ہے اتنا اس میں سسٹم بنا ہوا ہے اتنا اس میں تعویذات ہیں کہ اگر آپ ان باتوں کو سن لیتے ہیں تو ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ ایک سو پچتر سال پرانی یہ کتاب ہے پونے دو سو سال پرانی ۔ میں جو آپ کو ایک تعویذ دینے لگا ہوں اس کو آپ نے کیا کر نا ہے ہاں ایک بات آپ کو بتا دوں کہ یہ تعویذ میں آپ کو فری نہیں دے سکتا اس کی آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی اور قیمت کیا ہے۔ آپ نے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر نی ہے اور اللہ کی بارگاہ میں جو ہیں حالات بدل جا ئیں گے اللہ کے حکم سے قرض میں مبتلا ہیں انشاء اللہ تعالیٰ ختم ۔ پریشانیاں ہیں پیسے کی آپ کے پاس کوئی اخراجات پورے نہیں ہو

رہے سخت تکلیفیں ہیں لیکن شرط یہی ہے کہ میری ان باتوں کو آپ نے بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے یہا س کی زکوٰۃ سمجھ لیجئے گا۔ یہ بڑاہی عجیب و غریب نقش ہے ۔ اور یہ نقشوں کا سردار ہے۔ تمام نقش تمام تعویذات کا یہ سردار تعویذ میں آپ کو دینے لگا ہوں ایک راز کی بات بتا ؤ ں آپ کو جو بھی لوگ تعویذات دیتے ہیں جن کے تعویذوں میں اثر تو ہو تاہے وہ زیادہ تر تعویذ دینے والے یہی تعویذ دیتے ہیں۔ جس کے وہ پچاس پچاس ہزار لاکھ لاکھ روپیہ نظرانے لے لیتے ہیں ہم نے آپ سے کیا مانگا ہے ؟ کچھ نہیں۔۔ اب میں آپ کو تعویذ لکھنے کا طریقہ بتا تا ہوں۔ یہ تعویذ آپ نے اس طرح لکھنا ہے کہ آپ نے نو خانے بنا لینے ہیں اور پہلے نمبر پر چھ لکھنا ہے اور اس کے نیچے سات اور اس کےنیچے دو پھر چھ کی بائیں طرف ایک پھر ایک کے نیچے پانچ اور پانچ کے نیچے نو اور پھر ایک کی بائیں طرف آپ نے آٹھ لکھنا ہے اور آٹھ کے نیچے تین لکھنا ہے اور تین کے نیچے چار لکھنا ہے اور اس تعویذ کو بنو ا کر گھر کے صحن میں لٹکا دینا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.