ہر نماز کے بعد صرف 11بار پڑھ لیں پیسہ دروازے توڑ کر داخل ہوگا

رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ دل دو چیزوں غفلت اور گن اہ سے زنگ پکڑتا ہے اور دو چیزوں استغفار اور ذکر الٰہی سے ہی زنگ دور کیا جا سکتا اور اسی کے ذریعے سے دل کو روشن کیا جا سکتا ہے ۔ ایک اور مقام پر آپ ﷺ نے فرمایا ذکر الٰہی کیلئے کوئی قوم جب اور جہاں بیٹھتی ہے تو ملائکہ ان پر گھیرا ڈال لیتے

ہیں اللہ کی رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان کا اپنی مجلس میں تذکرہ فرماتے ہیں ۔ ایک روایت صحیحین میں ہے جسے حضرت ابوہریرہ ؓ نے روایت کیا ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا اللہ عزوجل ارشاد فرماتے ہیں: میں اپنے بندے کے ظن کے مطابق اس سے معاملہ کرتا ہوں جب مجھے یاد کرتا ہے میں علم کے لحاظ سے اس کے پاس ہوتا ہوں اگر مجھے دل میں یاد کرے تو میں دل میں اسے یاد کرتا ہوں مجلس میں یاد کرے تو میں اس سے بہتر مجلس میں یاد کرتا ہوں میری طرف بالشت آئے تو میں ہاتھ برابر آتا ہوں ۔ ہاتھ بھر آئے تو میں دو ہاتھ برابر قریب آتا ہوں چل کر آئے تو میں دوڑ کر آتا ہوں۔ترمذی شریف میں ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب تم جنت کے باغات سے گزرو تو وہاں سے کچھ کھایا کرو ۔ صحابہ کرام ؓنے استفسار کیا، جنت کے کونسے سے باغات ہیں ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’ ذکر الٰہی کے حلقے ۔ امام بیہقیؒ نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مرفوعاً حدیث ذکر فرمائی کہ رسول اللہﷺ فرمایا کرتے ہر شے کیلئے صیقل ہے دلوں کی صیقل ذکر الٰہی ہے ۔ عذاب الٰہی سے بچنے کیلئے انسان کیلئے ذکر الٰہی سے زیادہ کوئی چیز بہتر نہیں ۔صحابہ کرام ؓ نے دریافت کیا جہاد فی سبیل اللہ سے بھی ؟ فرمایا خواہ تلوار م ارتے م ارتے خود ہی شہید و پرزہ کیوں نہ ہو جائے ۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے : ہیبت و جلال الٰہی سے جو تم اس کی تہلیل و تکبیر اور تحمید کرتے ہو وہ

اللہ کے عرش کے گردو نواح گھومنے لگ جاتا ہے اور شہد کی مکھیوں کی طرح آواز کرتی ہیں اور اپنے فاعل کو یاد کرتی ہیں کیا تمہیں پسند نہیں کہ تمہیں بھی کوئی چیز عرش الٰہی کے پاس یاد کرے اور تمہارا تذکرہ کرے؟حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ حسبن اللہ ونعم الوکیل یہ وہ کلمہ ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑ کو آ ..گ میں ڈالا جارہا تھا تو انہوں نے یہ کلمہ اس وقت پڑھا تھا ۔مفسرین کرام فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم ؑ کی اس کلمہ کی برکت سے مدد فرمائی اور حکم دیا کہ ٹھنڈی اور سلامتی والی بن جا ۔ حضرت ابراہیمؑ اور نبی کریمﷺ کی نصرت بھی اسی کلمہ کی برکت سے فرمائی اور فرمایا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بڑی نعمت اور فضیلتوں کے ساتھ لوٹے اور انہیں کسی برائی نے نہیں چھو ا ۔اکابرین کا کہنا ہے کہ اس آیت کو گھر میں مشکلات کے وقت پڑھا جائے تو اللہ تعالیٰ گھر میں مشکلات سے نجات عطاء فرمادیتے ہیں ۔ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ حسبن اللہ ونعم الوکیل اس کے پڑھنے سے ہر مشکل کام آسان ہوجاتا ہے اور اللہ تعالیٰ آپ کے کام اس طرح آسان فرمائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے صرف یہی نہیں آپ کو دینی اور دنیاوی اخروی زندگی میں بھی کامیابی ہی کامیابی حاصل ہوگی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *