”دو الفاظ چلتے پھرتے ورد کر تے جا ئیں۔ منہ مانگی حاجت پوری ہو گی ۔ تنخواہ دار حضرات لازمی ورد کر یں۔“

آج ہم آپ کی خدمت میں ایک نئے عمل کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں آج کا وظیفہ صرف دو الفاظ کا وظیفہ ہے۔ وہ دو الفاظ اللہ پاک کے پیارے سے صفاتی نام ہیں۔ اس سے پہلے میں آپ کو یہ نام بتاؤں آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گاتا کہ آپ کو اس پر عمل کر تے ہوئے کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو۔ تو آئیے آج کے اس نئے عمل کا آغاز کر تے ہیں۔ آپ نے اس عمل کو تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے تنہائی میں آپ بیٹھ کر کر یں گے تو انشاء اللہ آپ کی توجہ اللہ کی طرف اور زیادہ بڑھے گی جب آپ یہ عمل لوگوں میں کریں تو کیا ہو گا ؟ کہ آپ کا دھیان ان کی طرف جا ئے گا تو اس سے آپ کی توجہ نہیں رہے گی آپ نے تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے عمل آپ نے کر نا کیا ہے آپ نے عشاء کی نماز پڑھ کر کر نا ہے انتہائی آسان عمل ہے ۔

انشاءا للہ اس عمل سے آپ کی ہر منہ مانگی حاجت پوری ہو گی آپ نے جو بھی مانگنا ہے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو عطا کر یں گے اگر آپ تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو بھی آپ عمل کر یں انشاء اللہ اللہ پاک کرم فر ما ئیں گے آپ کی تنخواہ میں خصوصی اضافہ ہو گا اس کے بعد اس عمل کے صدقے اللہ پاک آپ کے معاشی حالا ت کو بہتر کر دیں گے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی آپ نے کیا کر نا ہے کہ اللہ پاک کے دو نام ہیں یا با سطُ یا فتاحُ ان کو عشاء ،کی نماز کے بعد تین سو اکاون مر تبہ پڑھنا ہے دونوں ناموں کو ملا کر پڑھنا ہے یا با سطُ یا فتاحُ اس طرح جس طرح میں نے بتا یا ہے تین سو اکاون مر تبہ عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں بیٹھ کر پڑھنا ہے

عشاء کی نماز بھی لازمی پڑھنی ہے یہ نہیں کہ آپ عشاء کی نماز چھوڑ دیں اور عمل کرنے بیٹھ جا ئیں۔ اس کے بعد آپ نے اُٹھتے بیٹھے چلتے پھر تے یا با سطُ یا فتاحُ کا ورد کر تے رہنا ہے سارا دن جب بھی آپکو ٹائم ملے۔ لیکن یہ جو عمل میں نے آپ کو بتایا ہے عشاء کی نماز کے بعد یہ آپ نے اکیس دن لگاتار کر نا ہے انشاء اللہ اکیس دن کے بعد اللہ پاک آپ پر خصوصی کرم فرما ئیں گے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جا ئیں گی انتہائی مجرب عمل ہے آپ کے معاشی حالات بھی درست ہو جا ئیں گے انشاء اللہ آپ کی حالت بہتر ہو جا ئے گی امید کر تا ہوں کہ میری یہ باتیں آپ کو اچھی لگی ہوں گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *