”ان دانوں کو گھر کے 4 کونوں میں رکھ کر 4 دن انتظارکریں“

چاولوں کے چار دانوں پر یہ چھتیس پڑھ کر مرتبہ دم کریں۔ ان دانوں کو گھر کے چار کونوں میں رکھ کرصرف چارد ن انتظا کریں۔ انشاءاللہ ! گھر میں اتنا پیسا آئے گا۔ کہ کبھی ختم نہیں ہوپائے گا۔ لوگ کہتے ہیں کہ گھر کے اندر بے برکتی ہے۔ مال میں ، رزق میں بے برکتی ہے۔ کوئی آسان سا نسخہ بتا دیں۔ تاکہ گھر میں برکت ہو۔ یہ عمل آپ کرلیں۔ کہ چاول کے ہردانے کےاوپر آپ نے “سورت الضحیٰ” کو چھتیس مرتبہ چاولوں کے چار دانوں پر پڑھ کر دم کریں۔ اور ساتھ میں اول وآخر اکیس مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور اس کو گھر کے چاروں کونوں میں رکھ کر چھو ڑدیں۔ انشاءاللہ! گھر رزق سے ، مال سے ، پیسے سے انشاءاللہ! بھر جائےگا۔

سورہ الضحیٰ کاعمل لاجواب ہے ۔ اس کاکمال بہت اونچا ہے اورعمل بڑامختصر ہے۔ سورہ والضحیٰ میں 9ک ہیں۔ بس صرف ایک دفعہ سورہ والضحی پڑھنی ہے اور ہرک پر9دفعہ یا کریم پڑھنا ہے۔ فجرکی نماز سے پہلے پڑھیں قبولیت کامقام ہے۔ فجرکی نماز کے بعد پڑھیں محبوبیت کا مقام ہے۔ ہرفرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ صبح وشام پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں پانچ مرتبہ پڑھ سکتے ہیں وگرنہ کم از کم ایک دفعہ توضرور پڑھنا ہے۔
کتابوں میں لکھا ہے کہ اللہ کے سارے نام ہیں اورسب سے عظیم نام خود اللہ ہے۔ اوراللہ کا جو سچا تعارف ہوتا ہے وہ کریم ہے۔ عطا، شفقت، کرم ، رحم ، رحمت اور بن مانگے دینا اور بغیرچاہت کے اتنا بخش دینا کہ بندے کے گمان میں نہ ہو وہ کریم کرسکتاہے اور ویسے بھی ک ہے اس ک کے اندربڑی طاقت ہے۔ آپ نوحاجتوں کا تصور ، نوحاجتوں کاگمان کرسکتے ہیں۔
سورہ والضٰحی کے پڑھنے سے بندیشیں ٹوٹ جاتی ہیں، رکاوٹ ختم ہوجاتی ہیں۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولادکی نافرمانی، شوہر کی نافرمانی، شوہرکی گندی زندگی ہے، اس کی گندی زبان ہے، بیوی کی زبان گندی ہے یا گھرکے اندرپریشانی ہے۔ رزق تھوڑا ہے یا برکت نہیں ہے ۔ عافیت نہیں ہے ، بیماریاں ہی بیماریاں ہیں، مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کرنے ہیں، اسباب نہیں ہیں ، وسائل نہیں ہے۔ گھربنانا ہے ، وسیع کرناہے۔ یہ انوکھا عمل ہے۔ حیرت انگیزعمل ہے، اس کے اندربڑی طاقت، بڑی تاثیرہے۔ اس کے اندرحیرت انگیز کمالات ہیں۔ اس عمل سے دنیا بھی مانگے اور آخرت بھی مانگیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.