”شوال المکرم یہ ایک تسبیح کسی بھی وقت پڑھ لیں“

شوال المکرم یہ ایک تسبیح کسی بھی وقت پڑھ لیں۔ کسی کےپاس کوئی بھی وقت ہو۔ لیکن وظائف کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے فجر کی نماز یا مغرب کی نما ز کے بعد کا وقت بہترین ہوتا ہے۔ آپ کے ساتھ اتنا بڑا معجزہ ہوگا کہ نیا گھر، اولا د، گاڑی اور دولت سب کچھ مل جائےگا۔

اب ایک شخص ہے میری پچیس ہزار سیلری ہے۔ اس میں پندرہ ہزار گھر کا کرایہ ہے پھرآپ دیکھ لیں۔ کہ بجلی کابل اور بچوں کاخرچہ کہاں سے پورا کریں ۔ ہر مہینے ہمارے لیے پریشانی ہوتی ہے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہمیں نیا گھر مل جائے تو اسی طرح اولا د کے حوالے سے بہت پریشان ہوتے ہیں۔ اور جن کی اولا د ہے بعض کی اولاد ایسی ہے کہ والدین اس اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں۔ بعض ایسے ہیں کہ و ہ اولاد نرینہ کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں ۔ کسی بھی پریشانی کےلیے آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں ۔

گاڑی کے حوالے سے ہے توا س وظیفہ کو کرلیں۔ انشاءاللہ! اس تسبیح کی کی برکت سے آپ دولت کے بادشاہ بن جاؤگے۔ گھر ، گاڑی ، اولاد، پیسہ سب کچھ مل جائے گا۔ یہ وقت ضائع مت کریں۔ کیونکہ شوا ل المکرم کے مہینے میں ہی یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ باقی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن خاص یہ عمل ہے۔ ایک تسبیح آپ فجر کے بعد پڑھ لیں۔ اور ایک تسبیح مغرب کی فرضو ں کے بعد پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت فائدہ دیں گے ۔ اور اس ماہ ضرور روزانہ کسی بھی وقت یہ خاص تسبیح پڑھ لیاکریں ۔ انشاءاللہ! کامیابیاں آپ کی قدم چو میں گی۔

تسبیح کو نسی ہے؟ وہ تسبیح یہ ہے کہ “سبحان اللہ والحمداللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر” ۔ بہت ہی بہترین ہے۔ اور اس کے بہت سار ے فوائد واحادیث کے اندر ہے۔ اس تسبیح کے بہت سارے فضائل ہیں۔ بہت سارے برکات ہیں۔آپ جس مقصد کےلیے آپ پڑھیں گے ۔ جس چیز کے لیے پڑھیں گے ۔ انشاءاللہ! وہ مقصد ضرور کامیاب ہوگا۔ تو اس عمل کو چھوڑنا نہیں ہے۔ اس عمل کو ضرور کریں۔ ایک تسبیح پڑھنے میں آپ کا پانچ منٹ لگ جائیں گے۔ یا آدھا گھنٹہ لگ جائے گا لیکن آدھے گھنٹے کے اندر اندر آپ کے گھر کے حوالےسے مسائل حل ہوتےہیں۔ اولا د کے حوالےسے مسائل حل ہوتے ہیں۔

گاڑی کے حوالے سے ہے ۔ یا کوئی بھی چیز خریدنا چاہتے ہیں۔ اور دولت اور مال کے حوالے سے مسائل حل ہوں۔ توآدھا گھنٹہ بھی کچھ نہیں ہے۔ جہاں ہم دنیا کےلیے دس دس ، بارہ بارہ اور چودہ چودہ گھنٹے لگا سکتے ہیں۔ وہاں اللہ تعالیٰ کے لیے لگا لیں گے ۔ انشاءاللہ ! دنیا و مافیا ہمارے لیے بہتر ہوگا۔ تواس عمل کو ضرور کریں۔ انشاءاللہ! بہت فائدہ حاصل ہوگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.